دنیا

ماسکو میں پوٹن کے خلاف احتجاج،400مظاہرین گرفتار

ماسکو میںمظاہرین پر الزام ہے کہ انہوں نے بلاوجہ اور بتائے بغیر صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف مظاہرہ کیا۔

شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سخت گیر موقف کے حامل اپوزیشن رہنما ویاچیسلاف مالٹسیف کی اپیل پر گزشتہ روز ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے ۔ ماسکو پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین سے چاقو اور ربر کی گولیاں فائر کرنے والے پستول برآمد ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button