ایران

رہبر معظم نے حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا سربراہ مقررکردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام ناطق نوری کی معائنہ دفتر کے عہدے پرخدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جناب حسین فدائی کو اپنے معائنہ دفتر کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حسین فدائی ایرانی پارلیمنٹ میں تہرانی عوام کے نمائندہ رہ چکے ہیں اس کے علاوہ وہ دیگر اہم عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button