پاکستان

کراچی: لاپتہ عزاداروں کی بازیابی کے لئے گورنر ہاوس پر دھرنا جاری

شیعیت نیوز: شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے گذشتہ شب نکالی جانے والی ریلی ۱۳ گھنٹے مارچ کرنے کے بعد گورنر ہاوس کے سامنے پہنچ گئے ہے۔

گورنر ہاوس پر اس وقت احتجاجی دھرنا جاری ہے جہاں پر ماتم و عزاداری کی جارہی ہے۔

ریلی اور احتجاج کی قیادت علامہ سید حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال  نے کی، اس موقع پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ سمیت مومنین کی کثیر تعداد موجود ہے۔

علامہ حسن ظفرنقو ی نے کہا کہ مطالبات کی منظور تک احتجاج جاری رہے گا،انہوں نے تمام عزاداروں سے گورنر ہاوس پہنچے کی استداٗ کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button