پنجاب کے ابن زیاد کی شیعہ دشمنی جاری!ایک اور جوان ناصر عباس لاپتہ

26 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: بکھر کے علاقہ دریا خان کے علاقے سے الصبح 22 سالہ شیعہ عزادار ناصر عباس کو سادہ وردی میں ملبوس سی ٹی ڈی ( CTD ) پولیس اہلکاروں نے انکی دکان سے اغوا کر لیا.

اطلاعات کے مطابق آج صبح پنجاب پولیس نے ایک اور جوان کو اسکی دکان سے اغوا کرلیا ہے، ناصر عباس اپنی دکان پر باعز ت روزگار کی غرض سے موجود تھا کہ پنجاب کے ابن زیادہ کی فورس نے شیعہ دشمنی میں اس جوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پہلے ہی ملک بھر سے جبری گمشدہ کیئے گئے جوانوں کی بازیابی کے لئے تحریک چلائی جارہی ہے۔

1:50 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔