دنیا
اسرائیل نے بشار اسد کی فتح کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی وزیر دفاع آویگڈور لیبرمین نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے ممالک دمشق کے قریب ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شام کے صدر بشار اسد جنگ جیت چکے ہیں۔
لیبرمین نے مزید کہا کہ بہت سے یورپی اور عرب ممالک بشار اسد کے ساتھ مل رہے ہیں۔