دنیا

اقوام متحدہ نے نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کردیا

شیعیت نیوز: اقوام متحدہ نےیمن میں سن 2016 میں 683بچوں کی اموات، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا۔
حوثی گروہ ، یمنی فوج ، حکومت نواز ملیشیا اس سال بھی بچوں پر تشدد کرنیوالوں میں شامل۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹیریس نےرپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کردی۔
رپورٹ کے مطابق بلیک لسٹ 2کیٹیگریزمیں تقسیم ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button