پاکستان
علامہ حسن ظفر نقوی گرفتاری دینے کے لئے کھاردر پہنچ گئے
شیعیت نیوز: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرئٹری جنرل اعلان کے مطابق اپنی گرفتاری پیش کرنے کے لئے کھارادر پہنچ گئے ہیں اور جمعہ کی نماز میں شریک ہیں ،اس موقع پر علامہ احمد اقبال رضول، مولانا نعیم الحسن سمیت دیگر قومی شخصیات بھی موجود ہیں، جبکہ علامہ صادق رضا تقوی نماز جمعہ کی امامت کررہےہیں