پاکستان

عدالتی نظام کو فرقہ واریت میں تقسیم کرنے پر رانا ثنا اللہ کولاہور ہائی کورٹ طلب کرلیا گیا

شیعیت نیوز: لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثنا اللہ کو ریاستی ادارے عدالت کو فرقہ وارنہ رنگ دیکر تقسیم کرنے پر کل سماعت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جی آئی ٹی پنجاب حکومت کے خلاف جاری کرنے پر جسٹس باقر نجفی کے حوالے سے غلط ریماکس جاری کرتے ہوئے کہا کہ کیونکہ جسٹس صاحب شیعہ ہیں اسی لیے انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاون کی کا کیس پنجاب حکومت کے خلاف بنایا ۔

درخواست گذار جناب ناصر عباس نے موقف اختیار کیا کہ رانا ثنا اللہ نے ریاستی اداروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیکر تقسیم کرنے کی سازش کی ہے ، اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے کل رانا ثنا اللہ کو عدالت طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button