پاکستان

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا ہوگی

شیعیت نیوز: 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا ہوگی، عاشورہ ایام میں اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی، ٹریفک کا متبادل پلان بھی جاری کر دیا گیا۔

یوم عاشورہ پرامن و امان قائم رکھنے کیلئے سکیورٹی ریڈالر ٹ رکھی جائے گی، تمام مجالس اور جلوسوں کی فضائی نگرانی کے علاوہ چپے چپے کی چیکنگ کی جائے گی۔

ملک بھر میں یوم ۹ اور ۱۰ محرم کو مرکزی مجالس و جلوس برآمد ہونگے، کراچی میں ۹ محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترک پارک سے دن ۱۲ بجے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارادرمیں اختتام پذیر ہوگا۔

اسی طرح یوم عاشور صبح ۸ بجے جلوس برآمد ہوگا۔

ملک کے مختلف علاقوں، شہروں میں اپنے اپنے مقرر وقت پر جلوس عزا برآمد ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button