پاکستان

دہشتگردی کا خطرہ پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ روائتی جلوس عزا و مجالس پر پابندی عائد کردی

شیعیت نیوز: دہشتگرد وں کے سہولت کار پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو قابو کرنے کی بجائے عزاداری امام حسین علیہ سلام پر ہی پابندی عائد کردی ہے۔

مزید تفصیلا ت کے مطابق خود کش حملوں کی اطلاعات پر پنجاب حکومت نے غیر رجسٹر ڈ مجالس، جلوسوں پر پابندی عائد کی ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے 12 خودکش حملہ آوروں کے حملوں کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اسی سبب یہ پابندی عائد کی گئ ہے۔

دھیاں رہے کہ پنجا ب اسمبلی میں کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ مسرور نواز جھنگوی جھنگ سے الیکشن جیت کر آیا ہے جیسے نواز لیگ اور جمعیت علمائے اسلام کی سرپرستی حاصل ہے، ایسے میں ۱۲ خودکش بمباروں کا پنجاب میں داخل ہونا کو مشکل بات نہیں۔

91d37dc4-974a-49f7-b9c8-214085bde003_1.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button