مشرق وسطی

جنرل قاسم سلیمانی نے بغداد کوبچالیا

 تیونس کے ایک تجزیہ نگار محمد صالح الہنشری کا کہنا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی تدبیر سےبغداد داعش کے قبضہ میں جانے سے بچ گيا۔ اس نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کے ایک مایہ ناز اور قابل فخر جنرل ہیں جن پر امت مسلمہ کو ناز ہے اور جس کے نام سے سامراجی طاقتیں اور اسرائیل لرزہ بر اندام ہیں۔ تیونس کے تجیہ نگآر نے شیعہ اور سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا شیعہ سنی اتحاد امام مہدی کے ظہور کے بعد مزید قوی اور مضبوط ہوجائے گآ۔

اس نے کہا کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ دہشت گرد تنظیموں کی پشت پر امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے اور سعودی عرب سے منسلک وہابی درحقیقت میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کار ہیں۔

اس نے کہا کہ شام کے بارے میں ایران کا مؤقف قابل قدر ہے اور ایران کی سفارتکاری شام کے سلسلے میں کامیاب رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button