لبنان

تکفیری دہشت گرد حزب اللہ کے سامنے تسلیم

حزب اللہ لبنان شہید حججی کے ہمراہ اپنے شہیدوں اور قیدیوں کو اس وقت تحویل میں لے گي جب داعش دہشت گردوں کو لے جانے والی گاڑیاں تدمر پہنچ جائیں گی۔

المیادین کے مطابق وہابی دہشت گردوں کی بسیں جرود قارہ علاقہ سے البوکمال علاقہ کی سمت جارہی ہیں ، وہابی دہشت گردوں کے ہمراہ ان کے اہلخانہ بھی موجود ہیں۔

المیادین کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سپاہیوں نے جب حلیمہ قارہ علاقہ کی پہاڑی کی جانب پیشقدمی کی تو داعش دہشت گردوں نے حزب اللہ کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اس علاقہ سے حزب اللہ کے شرائط تسلیم کرکے دیر الزور جانے کی درخواست کی جسے حزب اللہ نے قبول کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن پر قابو پاکر اسے قتل نہ کرنا حزب اللہ لبنان کی مردانگی کی علامت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button