پاکستان

تعلیم القرآن نامی مسجد ضرار کی دوبار تعمیر میں حکومت پنجاب نے 25 کڑور کی امداد کی

2016 میں محرم الحرام سے دو روز قبل یعنی 29 ستمبر کو تکفیری اور فتنہ گر مدرسہ کا افتتا ح کیا گیا تھا جس میں ڈان نیوز نے انکشاف کیا کہ اس مدرسہ کی تعمیر کے لئے حکومت نے240 ملین روپے کا فنڈ جاری کیا ، جبکہ اہم بات یہ ہے کہ اسی مسجد ضرار کی افتتاحی تقریب میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق،کالعدم (لشکر طیبہ) جماعت الدعوۃ کے سرغنہ حافظ سعید اور کالعدم دہشتگرد اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کا سرغنہ احمد لدھیانوی مہمان خصوصی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اس مسجد کی سپورٹ کی گئی اور اسے امدا د کس مد میں کی گئی کیالیگی حکومت یا اسکے کچھ اراکین ان دہشتگردوں سے تو نہیں ملے ہوئے؟
دھیان رہے کہ سانحہ روالپنڈی 2013 میں حکومت پنجاب بالخصو ص وزارت قانون و داخلہ نے سرعام ان تکفیری دہشتگردوں کی پشت پناہی کی تھی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button