کوئٹہ دہشتگردی کا خطرہ، خودکش حملہ آور سمیت ۴ دہشتگرد افغانستان سے شہر میں داخل

18 جولائی, 2017 00:00

شیعیت نیوز: انسداد دہشتگرد کے ادارے نے کوئٹہ کے ہوم سیکرئڑی داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ چار خطرناک دہشتگرد شہر میں داخل ہوئے ہیں لہذا فوری طور پر ضروری اقدامات کیئے جائیں۔

اطلاعات کے مطابق انسداد دہشتگرد کی عدالت نے وزارت داخلہ کو جاری مراسلہ میں لکھا ہے کہ افغانستان سے ۴ دہشتگرد بشمول خودکش بمبار کوئٹہ ایک پرائیوئٹ کار کے ذریعہ داخل ہوئے ہیں جنکا ہدف تعلیمی ادارے ہوسکتے ہیں لہذا شہر میں فوری طور پر سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کیئے جائیں اور خفیہ نگرانی کو بڑھا دیا جائے۔

cb008373-fe66-4cf0-b27c-d3873a6fc722.jpg

 

1:46 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔