مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی جانب سے نماز کی ادائیگی اور اذان پر پابندی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غاصب اور جابرصیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں پر نماز اور اذان پر پابندیوں کا غیرقانونی، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور ناروا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ سلسلہ کئی عرصے سے جاری ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز پر صیہونی پابندیوں میں اضافہ ہوچکاہے۔

مسجد ابراہیمی اور مسجد الاقصیٰ پر یہودیوں کی ملکیت کا دعویٰ باطل اور جھوٹ پر مبنی ہے اور صیہونی حکومت اور صیہونی لابی ان دونوں مقدس مقامات کے حوالے سے دنیا کو گمراہ اور تاریخ کو مسخ کررہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button