عراق

صوبہ الانبار میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے کم از کم 26 دہشت گرد واصل جہنم

شیعت نیوز :عراقی فوج کے کمانڈر نعمان کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج نے کل شام کی سرحد کے پاس القیوم شہر میں ایک انٹرنیٹ کیفے پر فضائی حملہ کیا جس میں دہشتگرد گروہ داعش کے 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد، ایک کیفے کو اپنے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ عراقی فوج کے کمانڈر نعمان نے کہا کہ ایک دیگر فضائی حملہ عنہ شہر میں کیا گیا جس میں چھے دہشت گرد مارے گئے اور داعش کے ایک اڈے کو تباہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button