ایران

احمدی نژاد نے ایرانی صدارتی الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی

شیعت نیوز(تہران)ایرانی صدر احمدی نژاد اپنے معاون کے ہمراہ ایرانی صدارتی الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی ہے۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے دور حکومت کے ایک وزیر شیخ الاسلام اور معاون خصوصی زری بافان بھی جداگانہ طور پر انتخابات میں شرکت کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button