مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کو اب امام کعبہ بھی نہیں بچا سکتے، عمران خان

11 اپریل, 2017 00:00

شیعیت نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست ختم ہوچکی ہے، اب خانہ کعبہ کے امام بھی انہیں بچا نہیں سکتے۔ نجی ٹی وی کے پراگرام میں بات چیت کے دوران عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی عوام مذہب سے بہت محبت کرتی ہے، جو امام کعبہ کی وجہ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے اجتماع میں شریک ہوئی، لیکن انتخابات کے دوران اجتماع میں شریک عوام کبھی بھی ان کی حمایت نہیں کرے گی۔

4:22 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔