پاکستان
سعودی نواز حکومت کی شیعہ دشمنی ایم ڈبلیوایم گلگت کے رہنما بزرگ شیعہ عالم دین مولانا بلال سمائری کو گرفتار کرلیا
شیعت نیوز (گلگت)نواز حکومت کی شیعہ دشمنی مظلموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرنے والے مجلس وحدت مسلمین گلگت کے رہنما بزرگ شیعہ عالم دین مولانا شیخ بلال سمائری کو گلگت پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا شیعت نیوز سے مقامی شیعہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے مولانا شیخ بلال سمائری پر گزشتہ دنوں یمن کی مظلوم عوام کے حق میں اور سعودی جارجیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے پر ایف آر درج کی گئی تھی