پاکستان

پاکستانی طالبہ نےداعش جوائن کی یا اغواکیاگیا ؟تفتیش جارہی ہے ‘DIG حیدرآباد

شیعیت نیوز: حیدر آباد کے حسین آباد تھانے کی حدود سے اغوا ہونے والی لمس کی طالبہ نورین لغاری کے سوشل میڈیا پر مشکوک بیان پر ڈی آئی جی حیدرآباد خادم حسین رند نے کہا کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ نورین کسی جہادی گروپ کے ساتھ گئی ہے یا اسے اغوا کیا گیاہے ‘کیس کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے اور بازیا بی کے لئے اقدامات جاری ہیں کسی بھی پیش رفت کے سامنے آنے پر حقائق سے میڈیا کو آگاہ کیاجائے ۔

حیدر آباد : ایم بی بی ایس کی پراسرار طور پر لاپتہ طالبہ شام پہنچ گئی

واضح رہے کہ گذشتہ روز ڈی آئی جی حیدرآباد کے حوالے سے مقامی اخباروں میں شائع ہونے والی خبروں میں شک کااظہار کیاگیا تھا جن میں کہاگیا تھاکہ ہوسکتاہے نورین لغاری نے انتہا پسند گروپ داعش جوائن کرلیا ہو اور وہ شام چلی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button