یمن

یمنی فورسز کی کارروائی پانچ سعودی اتحادی فوجی واصل جہنم

یمنی فورسز کی یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اس دوران یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران پانچ سعودی اتحادی فوجیوں کوہلاک کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے سعودی عرب نے امریکہ اور بعض مغربی و عرب ملکوں کی حمایت سے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے جس میں اب تک گیارہ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور ہزاروں دیگر زخمی اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button