مشرق وسطی

دمشق 2بم دھماکوں میں 40سے زائد زائرین نواسی رسول شہید متعد زخمی

شیعت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع باب مصلی علاقہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے باب الصغیر مقبرہ کے قریب ہوئے ہیں۔ المیادین کے مطابق وہابی تکفیری دہشت گردوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے زائرین کی دو بسوں کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں 40 زائر شہید اور 120 زخمی ہوگئے ہیں۔ زائرین کا تعلق عراق سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button