پاکستان

پنجاب حکومت کا سعودی نواز اقدام صوبہ بھر میں دختر رسول کی یوم شہادت کی مجالس عزا پر پابندی

شیعت نیوز ،مملکت خداد پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دختر رسول سیدہ فاطمہ الزھراعلیہ السلام کی یوم شادت می مناسبت سے منعقدہ ہونے ولی مجالس عزا پر سعودی نواز پنجاب کورنمٹ کی جانب سے مجالس عزا پر پابندی ،مجالس عزا منعقد کرنے والے منتظمین کو گرفتار کرلیا،سرگودھا میں گزشتہ رات یوم شہادت دختر رسول کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کو روک دیا اور جب پولیس کے خلاف احتجاج کیا گیا تو پولیس کی جانب سے عوام کو پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن دیکھایا گیا جس کی بنا پر مجلاس عزا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،
واضح رہے ایک طرف پنجاب حکومت میں موجود مسلم لیگ نون کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کالعدم جماعت سپاہ صحابہ (اہلست والجماعت) لشکر جھنگوی کو فساد تفرقہڈالنے کھلی اجازت دیتا ہے تو دوسر جانب مجالس عزا روسول کی بیٹی کی زکر کرنے پر پابندی لگا کر خاتم انبیاء حضرت محمد مسطفیٰ کی اکلوٹی بیٹی سیدہ فاطمہ کے غم منانے پر پابندی لگادی

متعلقہ مضامین

Back to top button