پاکستان

45دن پہلے گرفتار ہونے والے شیعہ نوجوان کو سی ڈی ٹی نے جعلی پولیس مقابلہ میں زخمی کردیا،اہل خانہ

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق ،سولجربازار کا رہائشی شیعہ نوجوان محبوب علی کو 45 روز قبل قانون نافذ کرنے والے خفیہ اداروں نے اغواء کیا تھا،شیعہ نوجوان محبوب علی کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ محبوب علی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جعلی ٹارگٹ کلر بنا کر جعلی پولیس مقابلے سہراب گوٹھ کی حدود میں زخمی کردیا ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کا کسی سیایی جماعت یا کسی دہشتگردی میں ملوث گرہوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں تھا
واضح رہے کہ بیلنس پالیسی کے تحت شہر قائد سے اب تک درجنوں شیعہ نوجوان خفیہ اداروں کی تحویل میں ہیں تاحال جن کا اب تک کچھ پتہ نہیں چل سکا

متعلقہ مضامین

Back to top button