پاکستان

علامہ جوادی اور انکی اہلیہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والو ں کو گرفتار کیا جائے، حریت رہنماء

شیعیت نیوز: سرینگر(مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر) سے حریت رہنما جناب سلیم گیلانی کا مظفرآباد میں خاری ایم ڈبلیوایم کے احتجاجی دھرنے سے ٹیلی فونک خطاب کیا ہے۔

حریت رہنما نےعلامہ تصور جوادی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت،ا نہوںنے کہاکہ علامہ تصوری جوادی نے اور مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ اتحاد امت اور پاکستان میں مظلومین کا ساتھ دیا،آزادی کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کی حق میں علامہ جوادی ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے،ہم مقبوضہ کشمیر سری نگر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ علامہ جوادی اور انکی اہلیہ پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ء علامہ تصور جوادی اور انکی اہلیہ کو ٹارگیٹ کرکے قتل کرنے کی کوشیش کی تھی، ابھی بھی مولانا تصور جوادی انتہائی نگہداشت میں ہیں ،تاہم اہلیان کشمیر کی جانب سے انکے قاتلوںکی گرفتاری کے لئے احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button