مشرق وسطی

بحرینی علماء نے 14 فروری کوعوام سےسڑکوں پرنکلنے کی اپیل کردی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرینی علماء نےمظلو م بحرینی عوام سےرواں ماہ کی 14 تاریخ کوسڑکوں پرنکلنے اورآل خلیفہ کےخلاف بھرپور احتجاج کرنےکی اپیل کردی ہے۔ذرائع کےمطابق یہ اپیل بحرینی احتجاج کوشروع ہوکر 7 سال گزرنے کی مناسبت سےکی گئی ہے۔واضح رہےکہ بحرین میں آل خلیفہ کےخلاف عوامی مظاہرے 14 فروری 2011ء میں شروع ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button