دنیا

اقوام متحدہ پر اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کا دباؤ ایسکوا رپورٹ شائع نہ ہوسکی

جس نے ایسکوا کی رپورٹ کی ایک کاپی حاصل کرلی ہے بدھ کو خبردی ہے کہ ایسکوا نے عرب دنیا میں ظلم و انصاف کے زیرعنوان اپنی رپورٹ میں مشرق وسطی میں قوموں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کیا ہے اور فلسطینی عوام پر ہو رہے مظالم کا خاص طور پرتذکرہ کیا ہے – اقوام متحدہ کی کمیٹی ایسکوا کی رپورٹ میں جو اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کے دباؤ کی وجہ سے شائع نہیں ہوسکی ہے کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اپنا راستہ بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی کرکے شروع کیا ہے اور اب یہ حکومت ایک اپارتھائیڈ حکومت کی شکل اختیار کررہی ہے – رپورٹ میں کہا گیا ہے عرب ملکوں میں دیگر انقلابات کی لہریں شروع ہونے والی ہیں اور اس بار انقلابی عوام اپنے مطالبات کو حاصل کرنے کے لئے ہتھیاربھی اٹھائیں گے – ایسکوا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین جیسے ممالک کی حکومتیں اپنے شہریوں کی شہریت منسوح کررہی ہیں جو انسانی حقوق کے عالمی منشور کےمنافی ہے –

متعلقہ مضامین

Back to top button