ایران

آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے آیت اللہ رفسنجانی کے ایصال ثواب کیلئے مجلس و فاتحہ خوانی کے مراسم کا انعقاد

آیت اللہخامنہ ای کی جانب سے امام خمینی (رہ) کے نام سے منسوب امام بارگاہ میں مجلس و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، اس مراسم میں مرحوم ہاشمی رفسنجانی کے اہلخانہ سمیت ان کے عزیز و رشتہ دار، ایران کی تینوں کے قوا کے اعلیٰ حکام، حکومتی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

قاریوں نے کلام اللہ مجید کی تلاوت کی اور ذاکرین اہل بیت علیہم السلام نے محفل کو ذکر حسین علیہ السلام سے منور کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button