مقبوضہ فلسطین

رام اللہ میں ایک فلسطینی جوان شہید

فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی جوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے بیت ریما نامی گاؤں میں فائرنگ کرکے ایک جوان کو شہید کردیا ہے۔

فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے فائرنگ کرکے 19 سالہ احمد حازم الریماوی کو شہید کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button