پاکستان

پاچنار : تکفیریوں کی فائرنگ سے شہید ایکسن واپڈا یوسف حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شیعیت نیوز: ایبٹ آباد میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے ایکسین واپڈا ایبٹ آباد کو کالعدم اہلسنت والجماعت کے دہشتگردوں نے فائرنگ سے شہید کردیا تھا انکی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکسین واپڈا ایبٹ آباد یوسف حسین طوری کو تکفیری دہشتگردوں نے ہفتہ کی رات فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، اطلاعات کے مطابق ایکسین واپڈا ایبٹ آباد یوسف حسین طوری اپنی گاڑی پارک کر کے گھر جا رھے تھے کہ گلی میں چھپے دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھن فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے، انکی میت کو انکے آبائی گاوں پارچنا ر روانہ کردیا گیا تھا جہاں انکی تدفین ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button