پاکستان

وزیر اعلی سندھ کی پریس کانفرنس معمہ بن گئی

شیعیت نیوز: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفر نس ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے جس نے سی ٹی ڈی کی دہشتگردی کی روک تھا م کے حوالے سے کارکردگی کا کہانی کھول کر رکھی دی ہے، اطلاعات کے مطابق کراچی سی ٹی ڈی نے جولائی 2013سے جیل میں بند گلبہار میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد عاصم کیپری کو گرفتار کرکے پانچ اہم کیسوں کی فائلیں بند کردیں، مرحوم پولیس افسر چوہدری اسلم نے 11جولائی 2013کو نیوزکانفرنس میں عاصم کیپری کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر کئی کیس ڈال کر گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے حالیہ دہشتگردی کی لہر پر بڑی پیش رفت کے حوالے سے پریس کانفرنس کی گئی وہ پولیس یا آئی جی اور سی ٹی ڈی کے سربراہ  نے خود کیوں نہیں کی؟ یہ سوال بھی معمہ بنا ہوا ہے کہ کیا یہ وزیر اعلیٰ سندھ کی شخصیت کو خراب کرنے کی سازش تو نہیں؟

دوسری جانب شیعہ شخصیات کی گرفتاری کے معاملے پر بھی ذو معنیٰ موقف  نے واضح کردیا کہ بلینس پالیسی کے  تحت سعودی آقاوں کو خوش کرنے کے لئے ہے۔

8d06ec2e-f13f-41ed-85b4-f2e2156c94a5.jpg

95dd0a88-099e-44eb-b027-4c3e028753c9.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button