پاکستان
کراچی : کالعد م اہلسنت و الجماعت (سپاہ صحابہ ) کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
شیعیت نیوز: کراچی کے علاقے سائٹ میں انسداد دہشت گردی کے محکمے نے کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان سوات کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا ہے۔
انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشہوانی کے مطابق گرفتار دہشت گرد گل امین پر چالیس لاکھ روپے انعام مقرر تھا اور دہشت گرد ی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
ان کہنا تھا کہ دہشت گرد کے قبضے سے دستی بم اور پستول برآمد کیا گیا ہے، گرفتار دہشت گرد سوات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھا ۔