ایران

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سات محرم سے بارہ محرم الحرام تک مجالس عزا کا سلسلہ

رپورٹ کے مطابق گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ سات محرم الحرام کی شب سے لیکر بارہ محرم کی شب تک جاری رہےگا۔

اطلاعات کے مطابق نماز مغرب و عشا رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی اور نماز مغرب و عشا کے بعد مجلس کا پروگرام شروع ہوجائے گا ۔ نماز مغرب سے قبل حجۃ الاسلام فلاح زادہ احکام شرعی بیان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button