پاکستان

سعودی عرب میں معاشی کرائسس: تکفیری جماعتیں رقم جمع کرنے کے متبادل راستے تلاش کرنے لگئے

شیعیت نیوز: یمن جنگ میں معصوموں کے قتل عام پر اربوں ڈالر خرچ کر چکنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد افریقہ سے بنگلہ دیش تک کے تکفیری گروہ وسائل کی کمی کا شکار ہیں –

اسی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ المعروف اہل سنت والجماعت جہاں ایک طرف فطر زکات کی رقم جمع کرتی نظر آتی ہے تو دوسری جانب طالبان کی یونورسٹی اکوڑہ خٹک کا مدرسہ حقانیہ بھی تیس کروڑ کی رقم حاصل کرنے کے لئے صوبائی حکومت کو بلیک میل کرتا دکھائی دے رہا ہے –

سعودی فنڈنگ میں مشکلات کے بعد دیوبندی دہشت گردوں نے اب یہ نیا ہتھکنڈا اپنایا ہے رقم جمع کرنے کے لئے – تبلیغی جماعت کو بھی اس سلسلے میں مشکلات درپیش ہیں – پورا سال لوگوں کو ان کے عقائد کی وجہ سے قتل کرنے والے دہشت گرد اب انہیں لوگوں سے اپنی دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے پیسا اکٹھا کر رہے ہیں – کیوں کہ شیعہ ، بریلوی صوفی ، احمدی اور مسیحی کا خون اتنا سستا نہیں کہ یہ تکفیری دہشت گرد اسے پیسے کے بغیر بہا ئیں

متعلقہ مضامین

Back to top button