بیلنس پالیسی: علامہ محسن نجفی،امین شہیدی، مقصود ڈومکی سمیت کئی شیعہ رہنماوں کی اثاثے منجمد
شیعیت نیوز: دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لئے وفاقی وازارت داخلہ کی گذارش پر اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر ملک بھر میں 1100 بینک اوکاونٹ بند کرنے کا اعلامیہ جاری گیا ہے جس میں مدارس، غیر سرکاری تنظیمیں ،شخصیات سمیت علماء بھی شامل ہیں، مگر افسوس کا مقام ہے کہ اس بار بھی بیلنس پالیسی برقرار ررہی اور چند اہم شیعہ شخصیات کے بینک اکاونٹ کو بلیک لسٹ کردیا میں شامل کیا گیا ہے، ان شیعہ رہنماوں میں علامہ محسن نجفی، علامہ امین شہیدی، علامہ مقصود ڈومکی، مرزا علی سمیت دیگر اہم رہنماوں شامل ہیں جن کے بینک اوکاونٹ منجمد کرنے کا آرڈ ر جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جن تمام شیعہ علماء کرام اور شخصیات کو وفاقی حکومت کی جانب سے تعصب کا نشانہ بنایاگیا ہے وہ کبھی بھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہے اور انکا ماضی اتحاد بین المسلمین کے بڑے داعیوں اور ملک میں امن وامان برقرار رکھنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔
اس کے برعکس جی ایچ کیو، آرمی پبلک اسکول، کراچی ڈاکیارڈ و ایئرپورٹ پر حملے سمیت پاکستان میں دہشتگردی کے ہر واقعہ میں ملوث دہشتگرد کا تعلق اسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ فرقہ دیوبندی سے رہا ہے، لیکن مخصوص سوچ کو برقرار رکھتے ہوئے قومی اداروں کی جانب سے بلینس پالیسی کی بنا ء پر پرامن شیعہ علماء کرام کوغیر قانوں سرگرمیوں میںملوث قرار دیدکر انکے اکاونٹ کا منجمد کرنا آئین و قانوں پاکستان کھلی خلاف ورزی ہے۔