دنیا

افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک

رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ افغان فوج کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز صوبہ قندوز کے علاقے دشت ارچی میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں طالبان کے ایک اہم اور مشہور کمانڈر مولوی معاویہ سمیت بائیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

مولوی معاویہ کا صوبہ قندوز میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور عوام کے قتل عام میں اہم کردار تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button