پاکستان

تکفیری دہشت گرد پاکستان کی ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ

پاکستان میں سرگرم وہابی دیوبندی دہشت گرد وں نے پاکستانی قوم کا جینا حرام کردیا ہے اور وہ پاکستانی قوم پر اپنے باطل نظریات اور خیالات کو مسلط کرنے کے لئے دہشت گردانہ کارروائیوں کا سہارا لے رہے ہیں وہابی دہشت گردوں کو دیوبندی مدارس اور زعماء کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ وہابی دیوبندی دہشت گردوں نے ضلع مردان میں اپنی تازہ ترین بہیمانہ کارروائی میں 13 افراد کو ہلاک کردیا ہے جبکہ پشاور میں کرچین کالونی میں سکویرٹی فورسو نے 4 وہابی دیوبندی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے خونخوار وہابی دیوبندیوں نے پوری دنیا میں خون کا بازار گرم کررکھا ہے وہابی دیوبندی دہشت گردوں کو سعودی رعب کی مکمل پشتپناہی حاصل ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق دیوبندی وہابی دہشت گرد پہلے پاکستان کے وجود کے خلاف تھے اور اب وہ پاکستان کی ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button