کراچی، کورنگی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سائم رضا رضوی شہید

23 اگست, 2016 00:00

شیعیت نیوز: کراچی کے علاقہ کورنگی میں کالعدم دہشتگرد جماعت اہلسنت و الجماعت کے تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ۳۲ سالہ جوان سائم رضا رضوی شہید ہوگئے ہیں،تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح کورنگی کے ۴ نمبر میں واقع امامبارگاہ سے سامنے رزق حلال کمانے کے لئے گھر سے نکلنے والے سائم رضا رضوی کو تکفیری دہشتگردوں نے اپنی بربریت کا نشانہ بناڈالا، جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے، سائم رضو ی کی عمر ۳۲ سال بتائی گئی ہے۔

2:59 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔