پاکستان

معروف دیوبندی عالم دین مولانا طارق جمیل کی بری امام سرکار کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی

شیعیت نیوز: معروف دیوبندی عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسلام آباد میں بری امام کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کی، تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کے معروف خطیب مولانا طارق جمیل کی بری امام کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کے مناظر تصو یر میں دیکھے جاسکتے ہیں، واضع رہے مولانا طارق جمیل صاحب پر پچھلے دنوں پاکستان آرمی کی جانب سے پاکستان آرمی کے اداروں میں دعوت، دروس و خطابات وغیرہ پر پابندی آئید کی جاچکی ہے.مولانا طارق جمیل دیوبندی نظریات رکھنے والے مسلمان ہین مگر پچھلے کچھ سالوں میں مولانا میں کافی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جنکا اندازہ انکے خطابات اور ملاقاتوں سے لگایا جاسکتا ہے اس مثبت تبدیلی کے باعث کچھ سالوں قبل رائونڈ کے اجتماع میں آپ کے خطاب اور داخلے پر پابندی لگائی گئی اور بعد ازاں آہستہ آہستہ دیگر جگہوں سے بھی مولانا طارق جمیل کو بیدخل کردیا گیا اور اب پاکستان کے طاقتور ترین ادارے پاکستان آرمی نے بھی ادارے کے اندر مولانا طارق جمیل کے خطابات، دروس، ملاقاتوں اور دعوتوں پر پابندی لگادی ہے.

یہ بھی پڑھیں : پاک فوج کا دہشتگردی کے خلاف بڑا اقدام، مولانا طارق جمعیل کے لیکچرز پر پابندی

.14022236_1767950656761519_3995205418055031054_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button