شہید قائد کی برسی: شیعیت نیوز ٹیم نے شہید عارف کےحوالے سے ویب سائٹ لانچ کردی

04 اگست, 2016 00:00

شیعیت نیوز: شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی ۲۸ وین برسی کے موقع پر شیعت نیوز ٹیم نے شہید قائد کے افکار کے پرچار کے لئے ویب سائٹ لانچ کردی ہے ، اس ویب سائٹ میں شہید کی آڈیو ، ویڈیو اور تحریری تقریر سمیت مختلف موقع پر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کی گئی تصاویر نشر کی گئی ہیں، شیعیت نیوز ٹیم کے شہید عارف حسین ڈیسک کے انچارج کا کہنا تھا کہ یہ ویب سائٹ امام خمینی ؒ کی خواہش کے عین مطابق ہے جسکا اظہار انہوں نے شہید قائد کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کیا تھا کہ پاکستانی قوم شہید قائد کے افکار کو زند ہ رکھیں۔

اس ویب سائٹ کا لنک       http://arifhussaini.com/    ہے۔

نوٹ: جن مومنین کے پاس شہید کے حوالے سے کوئی بھی مواد موجود ہے تو ہمیں بھیجا جائے تاکہ اس ویب سائٹ پر نشر کیا جاسکے۔

Qaid.jpg

11:09 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔