پاکستان

سعودی عرب میں اسلامی نظام نہیں ،بادشاہی و شخصی نظام ہے، مفتی نعیم کا اقرار

شیعیت نیوز:  جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے کہا کہ سعودی عرب میں اسلامی نطام نہیں، بادشاہت اور شخصی حکومت ہے، سعودی عرب میں کوئی عادلانہ نظام نہیں،  سعودی نظام کی اسلام نفی کرتا ہے،  سعودی نظام ظلم کا نظام ہے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی نعیم نے ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب میں بادشاہانہ نظام ہے وہاں بادشاہ جو چاہے وہ ہوتا ہے کس نے کہاکہ اسلام کا عادلانہ نظام سعودی عرب میں نافذ ہے؟مجھ بتائیں کے اگر وہاں اسلام کا عادلانہ نظاہوتا تو کیا ہر شہزادے کے لئے ایک الگ جہاز ہوتا؟اور جو غریب بدو ہے اس بیچارے کے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے، لہذا سعودی عرب میں عادلانہ اسلامی نظام نہیں بلکہ بادشاہی و شخصی نظام ہے۔

 
سعودی عرب میں اسلامی نظام نہیں ،بادشاہی و شخصی… by shiitenewstv

متعلقہ مضامین

Back to top button