پاکستان

قصور/اوکاڑہ : شیعہ حقوق کی جدوجہد میں اسیر ہونے والے افراد رہا ہوگئے

شیعیت نیوز: پنجاب ضلع قصور اور اوکاڑا سے موصول اطلاعات کے مطابق ملت جعفریہ کے حقوق کی جدوجہد اور قائد اعظم کے پاکستان کی بحالی کیلے ۲۲ جولائی کو دیے جانے والے ملک گیر دھرنے کہ جرم کی پاداش میں گرفتار مجلس وحدت المسلمین ضلع اوکاڑہ اور ضلع قصور کے ۱۴ حسینی آج ضمانت پہ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ سے رھا ھوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد پر  16 MPO کے تحت ایف آئی درج تھیں ، گرفتار شدگان کے نام کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

 قصور اسیران
۱-حاجی صبح صادق
۲-حاجی صبح سعید
۳-اعجاز علی
۴-نذر عباس

اوکاڑہ اسیران
۵-سید ضیغم عباس
۶-مولانا بابر حسین جعفری
۷-ضیغم عباس
۸-عاشق حسین
۹-عقیل محمد
۱۰-حسنین شاہ

یہ احتجاج کرنے دے قتل حسین (ع) پہ
یہ مان اس جرم میں تو بھی شریک ھے

متعلقہ مضامین

Back to top button