یمنی فورسزکا سعودی عرب کے علاقہ نجران پر زلزال 3 میزائل سے حملہ

20 جولائی, 2016 00:00

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل زلزال 3 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نےصوبہ الجوف کے الحزم شہر کی فوجی چھاؤنی سے سعودی عرب کے علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل زلزال 3 داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے فوجیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔

12:35 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔