عراق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار دھماکہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی

بغداد کے شمال مشرق سے تیس کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع الراشدیہ نامی سبزی منڈی میں ایک کار بم کے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پچیس افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے-

گذشتہ ہفتے الکرادہ کے علاقے میں بھی دھماکے کے نتیجے میں دوسو نوے سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے – اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی – واضح رہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں مسلسل شکست کھانے کے بعد داعش دہشت گرد عناصر اب عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button