دنیا

امریکی سیاہ فاموں کے ساتھ یورپی عوام کا اظہار یکجہتی

رپورٹ کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مظاہرین نے یہ نعرہ لگاتے ہوئے کہ "سیاہ فاموں کی جان بھی اہم ہے” ، امریکی سیاہ فاموں کے خلاف اس ملک کی پولیس کے تشدد آمیز رویوں کی مذمت کی- مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ سیاہ فاموں کا قتل کرنے والوں پر مقدمہ چلایا جائے-

برطانیہ کے شہر لیور پول میں بھی اسی جیسے مظاہرے کئے گئے- مظاہرین لیور پول میں ایک چرچ کے سامنے اکٹھا ہوئے تاکہ سیاہ فاموں کے ساتھ امریکی پولیس کے رویوں کے خلاف اپنا غم و غصے کا اظہار کریں- ان مظاہروں کا اہم نعرہ یہ تھا ” سیاہ فاموں کی جان بھی اہم ہے” –

ہالینڈ کے دارالحکومت امسٹرڈم کے عوام نے بھی امریکی سیاہ فاموں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے مظاہرے کئے-

متعلقہ مضامین

Back to top button