مشرق وسطی

شام: مغربی علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں

غربی شام میں لاذقیہ کے ایک شمالی مضافاتی علاقے پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد شامی فوج نے جوابی کارروائی کی اور بیس دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ ان کی چھے گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔ العالم نے بھی رپورٹ دی ہے کہ جنوبی شام میں درعا کے شمالی مضافاتی علاقے تل قرین میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button