لبنان

لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں پر حزب اللہ کا ردعمل

زب اللہ لبنان نے ایک بیان میں القاع کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور اعلان کیا کہ یہ وحشیانہ جرم، مشرق وسطی میں دہشت گردانہ افکار کو فروغ دیئے جانے کا نتیجہ ہے۔ حزب اللہ نے بعض ملکوں اور حکومتوں کی جانب سے اعلانیہ اور خفیہ طور پر تکفیری افکار کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری عناصر، ذرائع ابلاغ اور سیاسی بیان بازی کے ذریعے لبنان میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان کے البقاع میں القاع کے علاقے میں ہونے والے آٹھ بم دھماکوں میں اڑتالیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے

متعلقہ مضامین

Back to top button