مشرق وسطی

دمشق میں سیدہ زینب (س)علاقہ میں کار بم دھماکے میں 80 افراد شہید و زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں سیدہ زینب (سلام اللہ علیھا ) علاقہ میں ایک کار بم دھماکے میں 80 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد ایک اسپال کو نشانہ بنانا چاہتا تھا جس کی شناخت ہوگئی اور اس نے ہدف تک پنہچنے سے پہلے ہی دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 80 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے شہداء اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button