مقالہ جات

حضرت زینبؑ کے فضائل اور آپ کی زندگی پر ائمہ اطہار (ع) کی سیرت کااثر

مصنف: کامل اسماعیل

مقدمہ

    حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے اپنی دختر نیک اختر حضرت زینب کی شادی حضرت عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے کردی۔ البتہ آپ شادی کے بعد، شوہر اور گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنے والد گرامی کے بیت الشرف کی ذمہ داریوں  اور اپنے بھائیوں سے مربوط مسائل سے پیچھے نہیں ہٹیں۔ ہمیشہ اپنے والد گرامی کےتمام سفر و حضر اورتمام جنگوں میں ساتھ ساتھ رہیں.

متعلقہ مضامین

Back to top button