ایران

آبنائے ہرمز میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں

 اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ہر دوست ملک کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ بحری فوجی مشقیں انجام دینے کے لیے ایرانی بحریہ کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ فوجی مشقیں، دو طرفہ تعلقات مضبوط ہونے کا باعث بنتی ہیں اور دونوں ملک ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقوں سے قبل پاکستان کے جنگی بحری جہازوں رہنورد اور نصرت کے افسروں اور جوانوں نے بندرعباس میں ایرانی بحریہ کے تربیتی مراکز کا دورہ کیا اور قریب سے ایرانی بحریہ کی توانائیوں اور صلاحیتوں کا مشاہدہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button